آزادی کشمیریوں کا حق اور انہیں ان کا حق ضرور ملنا چاہیئے، شاہد آفریدی

لاہور:مقبوضہ کشمیر کی خودمختاری ختم کرنے کا معاملہ، شاہد آفریدی کا بھرپور ردعمل، ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی، قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو آزادی … Continue reading آزادی کشمیریوں کا حق اور انہیں ان کا حق ضرور ملنا چاہیئے، شاہد آفریدی